خیرخبر گلگت بلتستان مورخہ 12 نومبر 2020 گلگت بلتستان سے متعلق آج کی تازہ ترین خبریں۔۔۔

خیرخبر گلگت بلتستان مورخہ 12 نومبر 2020

خیرخبر گلگت بلتستان مورخہ 12 نومبر 2020

گلگت بلتستان سے متعلق آج کی تازہ ترین خبریں۔۔۔

گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے لیے 24 میں سے 23 نشستوں پر 15 نومبر کو ہونے والے انتخابات کے حوالے سے عوامی رائے سامنے آنے کے بعد گلگت بلتستان کے مسائل بھی سامنے آ گئے ہیں۔

گلگت بلتستان میں 15نومبر کو ہونے والے انتخابات میں صرف دو دن رہ گئے ہیں۔سیاسی جماعتوں کے رہنما عوام کا ووٹ جیتنے کے لیئے عوام کے ساتھ وعدے وعید کر رہے ہیں۔دوسری جانب الیکشن کمشنر کی جانب سے انتخابات کے تیاریوں کو حتمی شکل بھی دی جارہی ہے۔

گلگت بلتستان میں 15نومبر کو ہونے والے انتخابات میں صرف دو دن رہ گئے ہیں اس کے ساتھ ساتھ کورونا کی کیا صورتحال ہے جانیے اس ویڈیو میں

ضلع دیامر کے چاروں حلقوں میں اس وقت سیاسی درجہ حرارت عروج پر ہے گلگت بلتستان کے عام انتخابات آخری مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔دیامر کے چاروں حلقوں سے آئندہ انتخابات میں کتنے امیدوار قسمت آزمائی کریں گے؟چاروں حلقوں میں کل کتنی پولنگ اسٹیشن ہیں جن میں کتنی پولنگ اسٹیشن حساس ہیں اور کتنی انتہائی حساس ہیں؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں