خیرخبر گلگت بلتستان مورخہ 11 نومبر 2020
گلگت بلتستان سے متعلق آج کی تازہ ترین خبریں۔۔۔
گلگت بلتستان الیکشن کے لئے 4دن باقی رہ گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن اور سیاسی جماعتوں کی تیاری ، الزامات اور تدارک کے حوالے سے میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد اور چیف الیکشن کمشنر کا کیا نقطہ نظر ہے؟ یہ سب جانیے اس ویڈیو میں